Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اینڈریا بونار: جرمنی کی خاتون ڈاکیا جو کشتی چلا کر خطوط پہنچاتی ہیں

اینڈریا بونار گزشتہ 15 برسوں سے جرمنی کے یونیسکو سے منظور شدہ ’سپری والڈ بائیوسفیئر ریزرو‘ میں کشتی کے ذریعے ڈاک پہنچانے کی ذمہ داری نبھا رہی ہیں۔
اپریل سے اکتوبر تک وہ اپنے کام کے لیے ایک مخلوط طریقہ کار اپناتی ہیں: صبح کے وقت وہ لبناؤ شہر میں الیکٹرک کار کے ذریعے پارسل پہنچاتی ہیں جبکہ دوپہر میں وہ لہڈے کے دیگر گھروں تک ڈاک کی ترسیل کے لیے کشتی کا استعمال کرتی ہیں۔ ان کے اس مخصوص طریقہ کار کی بدولت وہ ہر ہفتے 65 رہائش گاہوں تک قریباً 600 خطوط اور 80 پارسل باآسانی پہنچا لیتی ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: