Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اور مصری وزرائے خارجہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

دوطرفہ تعاون اور مشاورت جاری رکھنے کی اہمیت پر بھی بات کی گئی( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے پیر کو مصری ہم منصب ڈاکٹر بدر عبد العاطی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے میں علاقائی صورتحال، اس حوالے سے مسلسل کو آرڈینیشن اور مشاورت جاری رکھنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: