Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شوہر سے زیادہ ساس سے دوستی ہے ،ثنا

لاہور... پاکستانی اداکارہ ثنا نے کہاہے کہ 8 برس کی ازدوجی زندگی میں میرے شوہر نے مجھے بہت عزت دی مگر میری دوستی شوہر سے زیادہ ساس سے ہے جو مجھے ہمیشہ گائیڈ کرتی ہیں۔ خصوصی انٹرویو میں ثنا نے کہا کہ فخر امام میرے ہمراہ جانے میں ہمیشہ دیر کردیتے ہیں جبکہ میں وقت کی پابند ہوں چونکہ وہ میرے دیگر کاموں میں تعاون کرتے ہیں اس لئے ازدوجی زندگی کامیابی سے جا رہی ہے۔
 

 

شیئر: