02 اکتوبر ، 2022 ہارٹ آف عریبیہ مہم، فلائی ناس کی نئی پروازیں، غلط ہروب فائل سمیت سعودی عرب کی گزشتہ ہفتے کی اہم خبریں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فوکس نیوز کو انٹرویو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فوکس نیوز کو انٹرویو میں سعودی، امریکی سٹریٹجک پارٹنرشپ اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی بات کی ہے۔