یوم الوطنی: ’ہم خواب دیکھتے ہیں اور اسے حقیقت بناتے ہیں‘ سعودی عرب کا یوم وطنی ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ گذشتہ برس کی طرح اس بار بھی قومی دن ’ہم خواب دیکھتے ہیں اوراسے حقیقت بناتے ہیں‘ کے سلوگن کے تحت منایا گیا۔