Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لالی ووڈ ہارر فلم' پری' کا پہلا دہشت ناک ٹریلر

حال ہی میں لالی فلم انڈسٹری میں ایک ہارر فلم ب' پری' بنائی گئی ہے اس فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ سید عاطف علی کی ہدایتکاری میں بننےوالی دہشت زدہ مناظر سے بھرپور فلم ' پری' ایک ایسی بچی کی کہانی ہے جو اپنےگھروالوں کے ساتھ نئےگھرمیں رہنے آتی ہے گھر میں پہلے ہی آسیب کا بسیرا ہوتا ہے جو اسکی پرحاوی ہوجاتاہےاور پھر پورا گھر اس کی خوفزدہ حرکتوں سے پریشان ہوتاہے۔ پاکستانی ہارر فلم میں خوفناک مناظر کےساتھ بیک گراونڈ ساونڈ شامل کئےگئے ہیں فلم میں مشہور اداکار قوی خان، سلیم معراج، خوشی ماہین اور دیگر اداکار شامل ہیں یہ فلم ہیلووین کے موقع پراکتوبر میں ریلیز ہوگی

شیئر: