Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تنقید کو مثبت انداز میں لیتا ہوں،ارجن کپور

 
بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ وہ شائقین کی تنقید کو مثبت انداز میں لیتے ہیں۔ایک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کی فلموں کو شائقین سراہتے بھی ہیں اور بعض ایسے بھی شائقین ہیں جو ان کی فلموں پر تنقیدی نگاہ بھی رکھتے ہیں ۔ان نے کہاکہ وہ تنقیدنگاروں کی رائے کا احترام کرتے اور اسے مثبت انداز میں لیتے ہیں اور اس سے اپنی غلطیوں کی اصلاح کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔اداکار کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم ”مبارکاں“ ہے جس پر مداحوں کا ملا جلا ردعمل رہا۔فلم نے 55 کروڑ کا بزنس کیا۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: