Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ کی ٹرپل تھریٹ کانیا ٹریلر

ہالی وڈفلم ٹرپل تھریٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جیسے وی جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے ارب پتی باپ کی بیٹی کے گرد گھومتی ہے جسے مارنے کیلئے ایک جرائم پیشہ مافیا کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اسکاٹ ایڈکنز،مائیکل جے وائٹ،ٹونی جا،مائیکل بسپنگ،سیلینا لو اور ایکو اویس سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔  پروڈیوسرنکولس بوناویٹا کی یہ فلم اگلے برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
 
 

شیئر: