Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہباز شریف کی وطن واپسی

لاہور ...وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف مملکت سعودی عرب کے دورے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ انہوں نے سعودی عرب قیا م کے دوران عمرہ بھی ادا کیا۔
 

شیئر: