Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیف کی گلی میں بیٹنگ

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے حال ہی میں کرکٹ کیا کھیلی ان کی وڈیو مشہورہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  سیف علی خان کی گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک وڈیو منظرعام پر آئی ہےبتایاجارہاہے کہ یہ  ایک فلم کے سیٹ کی ہے۔رپورٹس کے مطابق سیف علی خان ان دنوں راجستھان میں اپنی فلم کی شوٹنگ کیلئے موجود ہیں جہاں گلی کے بچوں کو کرکٹ کھیلتا دیکھ سیف نےان کا بلا تھام کر گلی میں ہی بیٹنگ شروع کردی۔
 
 

شیئر: