Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاتون ڈرائیور کا ویزہ جاری نہیں ہوگا، وزارت محنت

ریاض ... وزارت محنت و سماجی بہبودکے ترجمان خالد ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ گھریلو ملازمہ کو گھریلو ڈرائیور کا پیشہ اپنانے کا حق نہیں بنتا۔ ٹریفک قانون میں اس پر کوئی پابندی نہیں۔ وہ گاڑی چلا سکتی ہے البتہ ڈرائیوری کا پیشہ نہیں اپناسکتی۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ وزارت محنت باہر سے خاتون ڈرائیور لانے کیلئے کوئی ویزہ جاری نہیں کریگی۔
 

شیئر: