قطری حاجیوں کےلئے آن لائن اندراج کی سہولت
ریاض ...سعودی وزارت حج و عمرہ نے فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند قطری شہریوں کے لئے آن لائن اندراج کی سہولت مہیا کردی۔ وزارت حج نے واضح کیا کہ جو قطری شہری امسال حج کرنا چاہتے ہوں وہ آن لائن اندراج کراسکتے ہیں۔ اسکا انتظام کردیا گیا ہے۔ ذی قعدہ میں اندراج کی سہولت میسر ہوگی۔