Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روپے کی قدر میں کمی، سونا مہنگا ہوگیا

کراچی.... روپے کی قدر کم ہونے پر منگل کو پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا اور قیمت10گرام 48547روپے جبکہ فی تولہ 56565 رہی۔ 
 

شیئر: