Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

12ویں سیزن کیلئے سلمان کی تیاریاں

بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنے نئے ٹی وی شو بگ باس سیزن 12 کیلئے تیاریاں کررہے ہیں ۔وہ اسٹیج پر فٹ نظرآنے کیلئے باقاعدہ جم جارہے ہیں اور کافی ورزشیں بھی کررہے ہیں۔ حال ہی میں سلمان نے ورزش کے دوران لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور مداحوں کو اپنی سرگرمی سے آگاہ کیاہے۔
 

شیئر: