Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم ' بازار' آن لائن لیک

بالی وڈ کی دو روز قبل ریلیز ہونےوالی فلم ' بازار' آن لائن لیک ہوگئی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کی نئی فلم بازار' کی وڈیو مختلف ویب سائٹ پر لیک کردی گئی تاہم وڈیو کوالٹی انتہائی خراب ہے۔یہ فلم جمعہ کو سینما کی زینت بنی تھی۔ سیف علی خان فلم میں ایک تاجر کا مرکزی کردار نبھارہے ہیں ان کےساتھ روہن مہرا ،رادھیکا اآپٹے اور چتراگدا سنگھ کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: