Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر اور رنبیرایک جیسے

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں دو بڑے اداکاروں کے ساتھ بطور ہیروئن پہلی بار سینمااسکرین پر دکھائی دیں گی۔ عالیہ بھٹ رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کےساتھ فلمیں کررہی ہیں۔ ایک میڈیا انٹرویو میں ان سے سوال کیاگیاکہ رنویر اور رنبیر میں کیا فرق ہے؟ جس پر عالیہ نے جواب دیا کہ رنبیر اور رنویر دونوں بہت حد تک ایک جیسے ہیں۔ دونوں بہترین انسان ہیںاور دونوں ہی بہترین اداکار ہیں۔ عالیہ بھٹ فلم گلی بوائے میں رنویر سنگھ اور براہمسترا میں رنبیر کپور کےساتھ اداکاری کرتی دکھائیں دیں گی۔

 

شیئر: