Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا گھریلو لڑکی ہیں، رنویر سنگھ

بالی وڈ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراﺅں کی فہرست میں شامل دیپیکا کے شوہر اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیاہے کہ دیپیکا ایک گھریلو لڑکی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں رنویر سنگھ نے کہا کہ دیپیکاکی یہ بات انہیں بے حد پسند آئی۔ رنویر نے مزید کہا کہ وہ بہت جلد   بہترین شوہر کا ٹائٹل اپنے نام کر سکتے ہیں ۔رنویر نے کہا کہ بچن میں انہوں نے جو کچھ بھی کرنے کی خواہش کی تھی، ان کے وہ تمام خواب اور خواہشات روہت شیٹی کی فلموں میں کام کرکے پوری ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی زندگی کا مقصد پوراہوگیاہے۔
 

شیئر: