Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بختاوربھٹو 28سال کی ہوگئیں

کراچی: سندھ اسمبلی میں سابق وزیرا عظم بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی زندگی کے 28مکمل ہونے پرتقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی نے کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری، قائم علی شاہ، صوبائی وزراءسید ناصر شاہ، مکیش کمار چاولہ، امتیاز شیخ، اسماعیل راھو، لال چند اکرانی، تیمور ٹالپور، ندا کھوڑو، سعدیہ جاوید، امدا پتافی و دیگر نے شرکت کی۔ بختاور بھٹو زرداری کے حوالے سے تقریب سندھ اسمبلی کی ایم پی ایز لابی میں کاٹا گیا۔
 

شیئر: