Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’ اُف یہ سالیاں ‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں

 ہدایتکار شاہدراناکی فلم ’’ اُف یہ سالیاں ‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ فلم کی نمائش اپریل میں متوقع ہے ۔اسکی کاسٹ میں اداکار افتخار ٹھاکر،حسنہ، ثمینہ بھٹی،سائرہ ، سردارکمال،حسن فرید سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ہدایتکار شاہد رانانے کہا ہے کہ فلم کا موضوع انتہائی اچھوتا ہے جو دیکھنے والوں کو پسند آئے گا۔ڈپریشن کے موجودہ ماحول میںفلم میں کامیڈی کا تڑکا ناگزیر ہو چکا ہے کیونکہ صرف سنجیدہ موضوعات پر فلم بنا کر کامیابی حاصل کرنا ذرا مشکل کام ہے ۔
 

شیئر: