Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا میگزین کے سرورق پر

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ انوشکاشرما ایک بار پھر مشہور میگزین کے سرورق پر نظرآئی ہیں۔ انوشکا شرما نے حال ہی میں نیا فوٹوشاٹ کروایا ہے۔ ذرائع کے مطابق انوشکا کی زندگی، کریئر اور ویرات کوہلی کےساتھ شادی سے متعلق انٹرویوز کو میگزین کی زینت بنایاگیاہے۔

 

شیئر: