Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان میں کھجور صارفین کی پہنچ سے دور

پاکستان میں ماہ صیام کے دوران کھجور کی طلب بڑھ جاتی ہے کیونکہ افطار میں کھجور تقریباً ہر دستر خوان کا لازمی جزو ہوتی ہے۔
یوں تو ہر سال رمضان کے دوران کھجور کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں آتی ہے لیکن رواں سال کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب سمیت مختلف ممالک سے کھجور کر درآمد متاثر ہوئی ہے۔ 
کھجور کی درآمد متاثر ہونے سے جہاں ایک طرف تاجر پریشان ہیں وہیں دوسری جانب صارفین کو بھی رمضان میں بطور خاص کھائے جانے والے اس میوے کی بڑھتی قیمتوں نے مضطرب کر رکھا ہے۔
پاکستان میں رمضان سے پہلے ہی مارکیٹ میں کھجوروں کی قیمتیں اور معیار کے حوالے سے یہ  ڈیجٹیل رپورٹ دیکھیے

 

 

 

شیئر: