Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی بڑے پیمانے پر خریداری

جمعہ 18 ستمبر کو نرخوں میں بھی اضافہ ہوا ہے-( فائل فوٹو روئٹرز)
سعودی عرب میں جمعہ 18 ستمبر کو سونے کے نرخ بڑھ گئے- جمعرات کو سونے کی بڑے پیمانے پر خریداری دیکھنے میں آئی ہے۔17 ستمبر کے مقابلے میں 18 ستمبر کو نرخوں میں اضافہ ہوا ہے- 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط کا ایک گرام سونا جمعرات کو 234.38 ریال میں فروخت ہورہا تھا جمعے کو 234.98 ریال میں فروخت کیا جارہا ہے۔ 
جمعے کو 21 قیراط  کا ایک گرام سونا 205.62 ریال میں فروخت ہورہا ہے جبکہ جمعرات کو سونا 205.08 ریال میں فروخت ہوا تھا- 
اٹھارہ قیراط کا ایک گرام سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ جمعے کو 176.24 ریال میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ جمعرات کو اس کی قیمت 177.59 ریال رہی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں