Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ مشاری بن منصور بن مشعل کی والدہ کا انتقال

نماز جنازہ (آج) جمعرات کو ہوگی- (فوٹو سبق)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ مشاری بن منصور بن مشعل کی والدہ کا انتقال ہوگیا-
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے  مطابق ایوان شاہی نے توجہ دلائی کہ نماز جنازہ (آج) جمعرات کو ہوگی-
ایوان شاہی نے مزید کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کے ساتھ فضل و کرم کا معاملہ فرمائے ان کی مغفرت کردے اور انہیں جنت الفردوس سے نوازے-
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 

شیئر: