Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں خواتین کے درمیان کراٹے مقابلہ اختتام پذیر

’سعودی لیگ کے تحت اوپن چیمنئن شپ ٹورنامنٹ میں ایک سو زیادہ لڑکیوں اور خواتین نے حصہ لیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
جدہ میں 15 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کے درمیان منعقد ہونے والے کراٹے مقابلے ختم ہوگئے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی لیگ کے تحت اوپن چیمنئن شپ ٹورنامنٹ میں ایک سو زیادہ لڑکیوں اور خواتین نے حصہ لیا ہے۔
سعوی لیگ برائے کراٹے کے سربراہ ڈاکٹر مشرف الشہری نے تمام کھلاڑیوں کاٹونامنٹ میں کومیاب بنانے میں شکریہ ادا کیا ہے۔
حتمی مقابلوں میں پہلی دس پوزیشنوں پر کامیاب ہونے والی کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا ہے۔
 

شیئر: