پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
بدھ کے روز امریکی ڈالر کی قدر 4 پیسے کے اضافے کے بعد 176.22 روپے رہی۔ یہ گزشتہ روز کو 175.18 روپے تھی۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد نئی پابندیوں کا اعلانNode ID: 636771
-
بدھ 19جنوری کو سعودی ریال کا ریٹNode ID: 636801
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 239.59، سعودی ریال 46.97، اماراتی درہم 47.97، بحرینی دینار 467.48، کویتی دینار 582.75 اور عمانی ریال کی قیمت 457.72 روپے رہی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 176.8 اور قیمت فروخت 178 روپے، برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 238.7 اور قیمت فروخت 241.2، سعودی ریال کی قیمت خرید 46.5 اور قیمت فروخت 47، اماراتی درہم کی قیمت خرید 48.1 اور قیمت فروخت 48.6 روپے رہی۔