Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کی مکمل طور پر بحالی کا فیصلہ

اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ کے دفتر کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور ترکی نے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تعلقات کی بہتری کے لیے دونوں ممالک کے سفیر جلد واپس بھیجے جائیں گے۔ 
بدھ کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ تعلقات میں بہتری دونوں ممالک کے عوام، معیشت، تجارت اور ثقافتی تعلقات  میں اضافے کا سبب بنے گا اور علاقائی استحکام میں بھی مضبوطی ہوگی۔ 

شیئر: