Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 208.67 ریال رہی ( فائل فوٹو: العربیہ)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار26 مارچ 2023 کو کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 208.67 ریال رہی جو سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر208.67 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 238.48 ریال، 22 قیراط 218.61 اور 18 قیراط 178.86 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,003.22 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,098.61 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,289.40 میں دستیاب رہی۔

شیئر: