خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت کی طرف سے شروع کیے گئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروگرام کا فنڈ روک کر 1109 انفلوئنسرز کی انٹرن شپ ختم کر دی ہے۔
نگران حکومت کی ہدایت پر محکمہ اطلاعات و نشریات کی جانب سے سیکریٹری محکمہ خزانہ کو مراسلہ لکھا گیا کہ ’اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں حکومت کی ذمہ داری صاف اور شفاف الیکشن کا انعقاد ہے لیکن یہ منصوبہ جانب داری کی وجہ سے متنازع ہوچکا ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
کیا سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث ہے؟Node ID: 682111
-
سیاسی جماعتوں کی سوشل میڈیا جنگ میں پیسہ کتنا اہم ہے؟Node ID: 702331
-
پی ٹی آئی کے سابق وزرا کے خلاف سوشل میڈیا مُہم کون چلا رہا ہے؟Node ID: 738231