موسمیات کے قومی مرکز نے جمعرات کو مملکت کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر بتایا کہ القیصومہ میں درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ رہا۔
أعلى درجات الحرارة المسجلة اليوم #الخميس 2024/8/15م#نحيطكم_بأجوائكم pic.twitter.com/WZMm4Lq9w6
— المركز الوطني للأرصاد (NCM) (@NCMKSA) August 15, 2024