Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی سفیر کی پاک، سعودی فرینڈشپ گروپ کے سربراہ سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: ایکس اکاونٹ سعودی سفارتخانہ)
اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستانی پارلیمنٹ میں پاک، سعودی فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ سردار محمد یوسف سے ملاقات کی۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں سعودی سفیر نے گزشتہ روز پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاجاجی کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: