سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ہسپانوی ہم منصب جوز مانوئیل الباریس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی اور ہسپانوی وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر بھی بات چیت کی ہے۔