سعودی عرب کی مارکیٹ میں جمعہ 19 ستمبر 2025 کو سونے کے نرخوں میں 3 روز سے ہونے والی کمی کے بعد اضافہ ہوا۔
عاجل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ جو جمعرات کو 337.50 تھے جمعہ کو بڑھ کر 440.13 ریال ہوگئے۔
مزید پڑھیں
-
مملکت میں جمعرات یکم مئی کو سونے کے نرخوں میں بڑی کمیNode ID: 889080
22 قیراط ایک گرام کے نرخ 403.45 ریال، 21 قیراط کی قیمت 385.11 ریال تک پہنچ گئے۔
مملکت میں 18 قیراط ایک گرام کے نرخ 330.10 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 256.74 ریال ہوگئی۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو سونا 4 لاکھ 40 ہزار ریال میں فروخت ہوا۔