Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے بدھ کی رات کو جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

شیئر: