Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ مشعل بن بدر کی والدہ انتقال کر گئیں

’نماز جنازہ آج اتوار کو ریاض میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ مشعل بن بدر بن سعود بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’نماز جنازہ آج اتوار کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی‘۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کے لئے رحمت ومغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
 

شیئر: