امریکہ میں میچ جیتنے کا جشن افراتفری کا شکار، ورلڈ کپ شٹل بس جلا دی گئی
پیر 15 جون 2026 5:54
نیویارک نِکس کی جیت کے بعد سینکڑوں شائقین سڑکوں پر نکل آئے جس کے بعد بدنظمی پھیل گئی (فوٹو: سکرین شاٹ)
امریکہ
نیویارک
مین ہیٹن
مڈٹاؤن
پولیس
افراتفری
ہنگامہ
زخمی
شٹل بس سروس
نذر آتش
گرفتار
فٹ بال ورلڈ کپ
سپورٹس
دنیا
اردو نیوز











