Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات 19 اکتوبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے کمی ہوئی (فوٹو: سٹیٹ بینک ٹوئٹر)
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 81 پیسے ہو گئی ہے۔  
انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 33 پیسے، اماراتی درہم 75 روپے 90 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 739 روپے 46 پیسے رہی۔
اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 724 روپے 24 پیسے، کویتی دینار کی 900 روپے 96 پیسے اور قطری ریال کی قیمت 76 روپے 43 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ 
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے 25 پیسے اور قیمت فروخت 282 روپے ریکارڈ کی گئی۔ 
سعودی ریال کی قیمت خرید 73 روپے 7 پیسے اور قیمت فروخت 74 روپے 4 پیسے جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 77 روپے 15 پیسے اور قیمت فروخت 77 روپے 9 پیسے رہی۔ 

شیئر: