تیسرا ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ہفتہ 1 نومبر 2025 17:33 تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شیئر: واپس اوپر جائیں