Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

سکیورٹی اور استحکام کو فروغ دینے کے طریقوں پر بات کی۔(فائل فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے میں حالیہ علاقائی صورتحال پر بات کی اور اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔
علاوہ ازیں کویتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ٹیلیفونک دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کے حالیہ واقعات، اس حوالے سے کوششوں،علاقائی و بین الاقوامی سکیورٹی اور استحکام کو فروغ دینے کے طریقوں پر بات کی۔

شیئر: