Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

سلامتی اور استحکام کی سپورٹ کے لیے کوششوں کا جائزہ لیا گیا ( فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اتوار کو قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق دونوں وزائے خارجہ نے حالیہ علاقائی صورتحال اور خطے پر اس کے اثرات کے ساتھ سلامتی اور استحکام کی سپورٹ کے لیے دونوں ملکوں کی کوششوں کا جائزہ لیا۔

شیئر: