Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان کا ’جرم‘، ترکی میں پاکستانی گرفتار اور نوجوان کے ہاتھوں والدین کے قتل سمیت گذشتہ ہفتے کی اہم خبریں

لاہور میں نوجوان نے والدین سمیت پانچ رشتہ دار قتل کر دیے 

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کے مطابق ایک شخص نے اپنے گھر والوں اور سسرالیوں پر فائرنگ کر کے کم از کم پانچ افراد ہلاک کر دیے ہیں جبکہ دو شدید زخمی ہیں۔  
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

میں نے ایسا کیا جرم کیا تھا کہ رات 12 بجے عدالتیں لگائیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں جب بھی حکومت ہٹائی جاتی تھی، مٹھائیاں بانٹی جاتی تھیں لیکن عوام نے سڑکوں پر نکل کر دکھایا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور۔‘

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

فوجی افسر پر تشدد: ن لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق، حافظ نعمان گرفتار

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فوجی افسر پر مبینہ تشدد کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی غیر معمولی پریس کانفرنس، کوئی سوال باقی نہ رہا

جمعرات کو اچانک اطلاع ملی کہ افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار تین بجے پریس کانفرنس کریں گے تو اسی وقت احساس ہوگیا تھا کہ موجودہ سیاسی صورت حال میں جو سوالات عوام کے ذہنوں میں اُٹھ رہے ہیں ان کا جواب آج ملے گا۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

حکومت کی تبدیلی، پاکستان سٹیزن پورٹل کا مستقبل کیا ہو گا؟ 

شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم آفس میں نئی ٹیم تشکیل دینا شروع کر دی ہے۔ دیگر تبادلوں کی طرح وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ میں بھی اہم تبدیلیاں کی جا چکی ہیں۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

وزیراعظم کا اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو منصوبے میں التوا کی انکوائری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ قوم کا پیسہ ہے، عوامی مفاد کے منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے۔‘

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

حکومت کو انتقامی کارروائی نہیں کرنے دیں گے: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’حکومت کو انتقامی کارروائی نہیں کرنے دیں گے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

ترکی میں عمران خان کی حمایت میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار 30 پاکستانی رہا

سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں  ترکی میں بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر گرفتار کیے گئے 30 پاکستانی شہریوں کو منگل کی شام  تنبیہ کے بعد رہا کر دیا گیا۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

کیا حمزہ شہباز اور علیم خان کے درمیان جھگڑا ہوا؟

پاکستان میں نئی وفاقی حکومت آنے کے بعد پنجاب میں اب سیاسی محاذ بہت گرم ہوچکا ہے۔ ایسے میں کئی طرح کی افواہیں ہیں جنہوں نے منظرنامے کو دھندلا رکھا ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

کیا نئی حکومت آنے سے انڈیا اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہوں گے؟

ماہرین کے مطابق انڈیا کو اُمید ہے کہ پاکستان میں نئے وزیراعظم دو ایٹمی ممالک کے درمیان کئی برسوں سے خراب سفارتی تعلقات کو بہتر کریں گے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

آزادی کی حفاظت قوم کرتی ہے، فوج نہیں: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی کی حفاظت فوج کر سکتی ہے نہ کوئی بیرونی طاقت، بلکہ خود قوم کرتی ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

شہزاد اکبر، شہباز گِل کے نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفیکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر، ترجمان شہباز گِل، پرنسپل سیکریٹری اعظم خان، ارسلان خالد اور محمود گوہر نفیس کے نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا ہ

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

شہباز شریف کے اعلان کردہ ریلیف پیکج میں کیا ہے؟

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب میں عوام، سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے لیے ریلیف پیکیج اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

 

شیئر: