Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تہران بھر میں فوجی انفرسٹرکچر پر حملے کیے جا رہے ہیں: اسرائیل فوج

پیر کی صبح جاری کیے گئے بیان میں اسرائیل کے نئے حملوں کا ذکر ہے (فوٹو: اے ایف پی)
اسرائیل کی فوج نے پیر کی صبح کہا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران اندر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے کیے جا رہے ہیں۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے ٹیلی گرام پر کی گئی ایک پوسٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ’اس وقت فورسز پورے تہران کے اندر ایران کی دہشت گرد حکومت کی فوجی تنصیباب کو نشانہ بنا رہی ہیں۔‘

شیئر: