Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بابر اعظم اَن فٹ ہو گئے، سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم ان فٹ ہو گئے اور وہ بنگلہ دیش کے خلاف جمعے سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق بابر اعظم بائیں گھٹنے پر زخم آیا ہے۔
’ٹیم کا میڈیکل پینل بابر اعظم کی انجری کا جائزہ لے رہا ہے اور اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں فراہم کی جائیں گی۔‘ 

شیئر: