’سعودی سرمایہ کار وفد کی پاکستان آمد معاشی تعلقات کے حوالے سے انتہائی اہم پیش رفت‘ سعودی عرب کے 50 ارکان پر مشتمل ایک تجارتی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ وفد کے سربراہ اور نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک کے مطابق ہم پاکستان کو اپنے ایک اہم بین الاقوامی شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیں گے۔
اقتصادی بحالی کا منصوبہ، خلیجی ممالک پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے: وزیراعظم 30 جون ، 2023
22 جون ، 2023 وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، قرض پروگرام پر تبادلہ خیال