وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’یہ جنگ بندی افغان قیادت کی درخواست پر ممکن ہوئی ہے، ٹھوس شرائط پر جنگ بندی طویل بھی ہو سکتی ہے لیکن اگر اس جنگ بندی کا مقصد صرف مہلت کا حصول ہے تو ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے۔‘
رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پولیس نے ساؤنڈ سسٹمز (ریگولیشن) ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
نکاح ہوا، دعائیں ہوئیں، سب نے مسکراتے چہروں کے ساتھ نئے جوڑے کو رخصت کیا مگر چند گھنٹے بعد وہی خوشی خون میں رنگ گئی۔
تحقیق کاروں نے بتایا ہے کہ گرمیوں کے مہینوں میں حرارت سے ہونے والے ممکنہ نقصان کے باوجود انھیں مرجان کی حالت میں واضح بہتری نظر آئی ہے۔
واشنگٹن کی جانب سے یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں کے دوران ماسکو کی توانائی کی آمدنی میں کمی کے لیے امریکہ اتحادی ملکوں سے روسی تیل کی خریداری روکنے کی درخواست کرتا رہا ہے۔
اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے حوالے کی گئی دو لاشوں کی تصدیق کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔
ہیما مالنی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’ایک سنجیو کمار تھے جو ایسی بیوی چاہتے تھے جو گھر میں رہے، قربانی دے، اُن کی بوڑھی والدہ کی دیکھ بھال کرے اور انہیں سپورٹ کرے جب کہ وہ خود ناظرین کو متاثر کر رہے تھے اور تعریفیں سمیٹ رہے تھے۔‘
پاکستان نے پہلی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
یورپی یونین کے سخت ڈیجیٹل ضوابط کے باوجود حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ قوانین بچوں کے تحفظ کے لیے ناکافی ہیں۔
1980 کی دہائی میں جب سچورٹیڈ فیٹس کو دل کی بیماریوں سے جوڑا گیا، تو دنیا بھر میں ’لو فیٹ‘ یعنی کم چکنائی والی مصنوعات کا سیلاب آ گیا۔